conditions of mudharabah [urdu]

murbha ki sharteen kon kon si han
باسمہ تعالی
کتابت کی غلطی کی وجہ سے وہ لفظ مرابحہ ہوگیا تھا حالانکہ وہ لفظ مضاربت ہے۔ اور مضاربت کے صحیح ہونے کے لیے بنیادی طور پر دو شرطیں ہیں۔ پہلی شرط یہ ہے کہ وہ بینک یا کمپنی جس میں سرمایہ لگایا گیا وہ شریعت کے اصول کے مطابق جایز کاروبار کرتی ہو۔ اور دوسری شرط یہ ہے کہ وہ بینک یا کمپنی مضاربت کے اصول کے مطابق حاصل شدہ منافع کا صحیح حساب لگا کر حصہ داروں کو تقسیم کرتی ہو۔ پس اگر یہ دونوں بنیادی شرطیں موجود ہوں تو سرمایہ کاری صحیح ہوگی ورنہ نہیں۔
واللہ اعلم بالصواب

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Blog at WordPress.com.

Up ↑

%d bloggers like this: